پرتھ(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کی لیکن کھلاڑی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے ۔ بابر اعظم نے کہا کہ میں آج جلدی آؤٹ ہو گیا تھا ۔انہوں نے ایک سیریز ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم عالمی نمبر ایک نہیں ہیں۔