فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پنجاب بار کونسل کی طرف سے فیصل آباد سمیت پانچ ڈویژن میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کے حوالہ سے رواں ہفتہ بھی ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ پنجاب بار کونسل کی طرف سے جاری کئے جا نے والے اعلامیہ کے مطابق وکلا آج سے شروع ہو نے والے ہفتہ کے دوران کسی بھی روز عدالتوں میں پیش نہیں ہو نگے ۔