لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ حناء دلپذیر نے کہا ہے کہ بڑ ا ادکار وہ نہیں ہوتا جو زیادہ ڈراموں میں کام کرتا ہے بلکہ میر ے نزدیک بڑا فنکار اس کو کہا جاتا ہے جو اپنے فن سے لوگوں کے دلوں میں گھر بنالے ،بے شمار ایسے فنکار ہیں جنہوں نے ٹی وی پر کم کام کیا اور اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے آج بھی پہچانے جاتے ہیں۔