کراچی (وقائع نگار)منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم انورمجید اورانکے بیٹے عبدالغنی مجید کو بغیرہتھکڑی بینکنگ کورٹ میں پیش کیا گیا،انورمجید ایف آئی اے اہلکاروں کو ہدایت دیتے رہے ،میڈیا کے کیمرے بھی بند کرادیئے ،انورمجید نے عدالت میں میڈیا کی موجودگی پراعتراض کیا اورایف آئی اے افسران سے سوال کیا آپ نے تو کہا تھامیڈیا نہیں ہوگا،آپ لوگ میری ویڈیو نہ بنائیں،میڈیا کو یہاں سے ہٹائیں اور کیمرے بند کروائیں،ایف آئی اے اہلکاروں نے میڈیا