پشاور(نیٹ نیوز)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان وزیراعظم کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ واپس لینے کی درخواست کرنے کے لیے سابق پارٹی رکن کے گھر پہنچ گئے ۔عمران خان نے عارف یوسف پر سینٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے کا الزام لگا کر پارٹی سے نکال دیا تھا جس پر عارف یوسف نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا تھا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان ہتک عزت کا دعویٰ واپس لینے کی درخواست لیے عارف یوسف کے گھر پہنچے ، عارف یوسف نے بابر اعوان کی درخواست پر عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ واپس لینے کا اعلان کردیا۔بعد ازاں عارف یوسف عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا 50 کروڑ روپے ہرجانے کا کیس واپس لے لیا۔
بابراعوان کی ملاقات،عارف یوسف نے دعویٰ واپس لے لیا
اتوار 06 اکتوبر 2019ء
پشاور(نیٹ نیوز)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان وزیراعظم کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ واپس لینے کی درخواست کرنے کے لیے سابق پارٹی رکن کے گھر پہنچ گئے ۔عمران خان نے عارف یوسف پر سینٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے کا الزام لگا کر پارٹی سے نکال دیا تھا جس پر عارف یوسف نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا تھا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان ہتک عزت کا دعویٰ واپس لینے کی درخواست لیے عارف یوسف کے گھر پہنچے ، عارف یوسف نے بابر اعوان کی درخواست پر عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ واپس لینے کا اعلان کردیا۔بعد ازاں عارف یوسف عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا 50 کروڑ روپے ہرجانے کا کیس واپس لے لیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 06 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں