لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ میرا نی کہا ہے کہ ان کی فلم ’’باجی‘‘ کا پریمیئر ایمازون پرائم پر پیش ہونے ان کے لیے باعث فخر ہے ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’باجی‘‘ 2019ء میں ریلیز ہوئی اور اب اس کا پریمیئر ایمازون پرائم پر پیش کیا گیا ہے جسے صرف امریکہ اور برطانیہ کے عوام دیکھ سکیں گے ۔ میرا نے اس خبر کو اپنے لیے باعث فخر قرار دیتے ہیوئے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہوئی ہے ۔