کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے سے مستقبل کے کپتان کے طور پر گروم کرنے میں کافی مدد ملے گی۔بابر اعظم میرے ساتھ ہی فیلڈ سلپ میں ہوتا ہے ، اس سے مشورہ لیتا ہوں اور آگے بھی اس کو اس کا فائد ملے گا۔