نئی دہلی ( نیٹ نیوز ) بھارت کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ موسلا دھار بارشوں نے 7 بھارتی ریاستوں کو جل تھل کر کے رکھ دیا ۔ کیرالہ میں سب سے زیادہ 187 ہلاکتیں ہوئیں۔