نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مزاحیہ فنکار راجپال یادیو نے دوران قید تہاڑ جیل میں کامیڈی کی اور قیدی پیٹ پکڑ کر ہنسنے پر مجبور ہو گئے ۔قیدی نمبر 252 راجپال یادیو نے جیل میں پہلی بار ایک پروگرام کے دوران سٹینڈ اپ کامیڈی کی۔ بھارتی عدالت نے 5 کروڑ روپے قرض واپس نہ کرنے پر اداکار کو تین ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ راجپال کی پرفارمنس کو ساتھی قیدیوں نے خوب انجوائے کیا اور جیل آفیسر نے بھی خوب داد دی۔
بھارت: راجپال یادیو کی جیل میں بھی کامیڈی، قیدی پیٹ پکڑ کر ہنسنے پر مجبور
هفته 15 دسمبر 2018ء
نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مزاحیہ فنکار راجپال یادیو نے دوران قید تہاڑ جیل میں کامیڈی کی اور قیدی پیٹ پکڑ کر ہنسنے پر مجبور ہو گئے ۔قیدی نمبر 252 راجپال یادیو نے جیل میں پہلی بار ایک پروگرام کے دوران سٹینڈ اپ کامیڈی کی۔ بھارتی عدالت نے 5 کروڑ روپے قرض واپس نہ کرنے پر اداکار کو تین ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ راجپال کی پرفارمنس کو ساتھی قیدیوں نے خوب انجوائے کیا اور جیل آفیسر نے بھی خوب داد دی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں هفته 15 دسمبر 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں