لاہور(کلچرل رپورٹر) فلمسازخرم ریاض نے کہا ہے کہ چینلز پر انڈین مواد کی طرح بھارتی فلموں کی نمائش پر بھی پابندی لگائی جائے ۔بھارتی فلموں کے ڈسٹری بیوٹرز اور سینما مالکان پاکستانی فلموں کے حق میں ہی نہیں ۔