چنائی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی مسلمان نجومی میڈیا پر چھایا ہوا ہے جس کی ورلڈ کپ کے حوالے سے تمام پیشگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں۔بالاجی حسن نے سیمی فائنل کے حوالے سے ٹورنامنٹ کے شروع میں ہی بتادیا تھا کہ اس میں انڈیا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں کوالیفائی کریں گی،فائنل کے حوالے سے بالا جی حسن نے پیشگوئی کی ہے کہ نیوزی لینڈ پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گی۔