راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری خواتین ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کا آج ہونے والا میچ پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا جانا تھا،جو کے بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا، میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا۔اب آج پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی بلاسٹرز مدمقابل ہونگی۔