محمد نگر(نامہ نگار)باغ سے چوری امرود توڑنے پر پانچ ملزموں نے 2نوجوانوں کو اغو کرنے کے بعد تشدد اور حبس بے جا میں رکھنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گاوں 89ای بی میں ملزموں سعید وغیرہ پانچ افراد نے باغ سے امرود چوری توڑنے پر نعیم اور وسیم کومبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد تشدد اور حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس تھانہ صدر نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔