لاہور(سپیشل رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے 6 قمار بازوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان عارف،محمود،عظیم ،امجد،عامر مشتاق اور اعجازاحمد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔