لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ریچل خان نے کہا ہے کہ ہمیں بالی ووڈ کا مقابلہ کرنا ہے تو فلمیں میں جاندار میوزک تخلیق کرنا ہوگا‘ آجکل ڈرامے کی قسط کو فلم کا نام دیدیا جاتا ہے ۔اسلئے فلم اور ڈرامے میں فرق محسوس نہیں ہوتا۔