واشنگٹن (این این آئی،نیٹ نیوز)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی جیت کی توثیق کرنے پر موجودہ نائب صدرمائیک پینس کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کے حامیوں اور کچھ انتہا پسندوں نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیں۔