لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، جنرل سیکرٹری رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر، علی پرویز ملک اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے پنجاب کے بجٹ کوخونی بجٹ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ نہیں عوام کے لئے زہر قاتل ہے سیاسی بیان نہیں،نائی کو بھی 16فیصد ٹیکس دینا پڑے گاتعلیم،صحت کے بجٹ میں کٹ لگادیا گیا، ٹیکس، گیس بجلی ریٹ میں اضافہ کرکے عوام کی زندگی قیامت بنا دی۔