ایمن آباد(نامہ نگار) سٹی پولیس نے حسن گوہر ایس ڈی او سب ڈویژن نمبر1کی درخواست پر ڈائریکٹ تارلگاکر بجلی چوری کرنیوالے بلال پارک کے محمد صدیق کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔