لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 247، زندہ برائلر مرغی2روپے کمی سے 170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت100روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔