لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 199روپے ، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 137روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 81روپے فی درجن رہی۔