سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوگھر منتقل کردیاگیا، کورونا وائرس کے باعث محبوبہ مفتی کا گھر سب جیل قراردیدیاگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 60سال کی محبوبہ مفتی 5 اگست سے بھارتی حکومت کی حراست میں تھیں ۔