برسلز (ویب ڈیسک)برسلز میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کے دوران سائیکل سواروں کے تحفظ کیلئے برسلز میں’ سائیکل مارچ‘ کیا گیا ۔منتظمین کے مطابق یہ مسلسل 15واں سال ہے جب اس طرح کا مارچ کیا جا رہا ہے ۔ اس مارچ میں سینکڑوں مردو خواتین نے شہر کی مختلف سڑکوں پر سائیکل چلائی۔