لاس اینجلس (شوبزڈیسک) برطانوی راک بینڈ ’’کوئین ‘‘ اور ایڈم لیمبرٹ 91 ویں آسکر ایوارڈز میں پرفارم کریں گے ۔اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنس نے ٹویٹر پر کہا کہ ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال آسکر ایوارڈز بغیر کسی میزبان کے منعقد ہوں گے ۔