لندن (92نیوزرپورٹ)،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز امدادی رقوم میں خوردبردکی رپورٹ پراپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی جانب سے عدالتی کارروائی کا منتظر ہے ۔ ڈیوڈ روز نے ٹویٹ کیاکہ شہباز شریف کوبیوی اوربچوں کو عدالت لانا اوربتاناہوگاکہ پھیری اورپاپڑوالوں سے کیش کی صورت میں غیرملکی سرمایہ کیوں لیا؟۔