لندن(نیٹ نیوز) برطانیہ میں روایتی کھانا کھائے بغیر زندہ رہنے والے افراد کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوگئے ۔برطانیہ کے معروضی بیماریوں میں مبتلا درجنوں ایسے مریضوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی ہے جنہوں نے کم سے کم 2 سے ڈھائی دہائیوں سے کبھی روایتی غذائیں نہیں کھائی،معروضی بیماریوں میں مبتلا ان افراد کو دہائیوں سے غیر روایتی طریقے سے مختلف غذاؤں پر مشتمل پانی کی طرح تیار کی گئیں غذائیں دی جا رہی تھیں۔