بیجنگ( ویب ڈیسک)چین میں آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈنچر کے شوقین منچلوں نے بھرپور حصہ لیا اور برفیلی جھیل پر کشتی رانی کرتے ہوئے خوب ریس لگائی۔اس آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے میں چین کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی 17 ٹیموں نے حصہ لیا اور سخت سردی کے باعث جم جانے والی جھیل کے 100میٹر طویل ٹریک پر تیز ترین رفتار سے ڈریگن بوٹ چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔
برفیلی جھیل پر ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے
منگل 14 جنوری 2020ء
بیجنگ( ویب ڈیسک)چین میں آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈنچر کے شوقین منچلوں نے بھرپور حصہ لیا اور برفیلی جھیل پر کشتی رانی کرتے ہوئے خوب ریس لگائی۔اس آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے میں چین کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی 17 ٹیموں نے حصہ لیا اور سخت سردی کے باعث جم جانے والی جھیل کے 100میٹر طویل ٹریک پر تیز ترین رفتار سے ڈریگن بوٹ چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں منگل 14 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں