ہائونڈ(اے ایف پی )برکینا فاسو کے وزیر اعظم پائول اور حکومت مستعفی ہوگئے ۔صدارتی آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے استعفیٰ کی کوئی وجوہات بیان نہیں کیں ۔