کرائسٹ چرچ (این این آئی)کرائسٹ چرچ میں دو مسجدوں پر دہشتگرد حملہ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کی کزن نے کہاہے ٹرینٹ کوسزائے موت ملنی چاہیئے ، برینٹن ٹیرنٹ نے معصوم شہریوں کی جان لی ہے ۔