لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ نصرت آرا المعروف بل بتوڑی کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا ،ان کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے بیٹے رضا نے اپنی رہائش گاہ علامہ اقبال ٹاؤن پرقرآن خوانی کااہتمام کیا۔