لاہور(کلچرل رپورٹر)ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے ‘ ‘کی پہلی قسط نے آن ایئر ہوتے ہی ناظرین کے دلوں میں جگہ بنا لی ۔ سیریل میں یمنیٰ زیدی اور بلال عباس مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ ڈرامے کی کہانی عبداﷲ ‘ اس کی ماں منصورہ بیگم اور اس کے سوتیلے باپ سرورعاقل جو کہ انتہائی مکاراورلالچی فطرت کا مالک ہے ‘ کے گرد گھومتی ہے ۔