لاہور ( کامرس ڈیسک)بلز آئی گروپ نے حال ہی میں سمبیاس ڈاٹ پی کے خریدا ہے جس کو آن لائن شاپنگ میں پائینرنگ اور لیڈنگ ای کامرس برانڈ کا اعزاز حاصل ہے ۔ اس موقع پر بانی سمبیاس ڈاٹ پی کے سعد جنگڈا نے کہا کہ سمبیاس ڈاٹ پی کے کی نئی مینجمنٹ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر بلز آئی گروپ شعیب قریشی نے کہا کہ سمبیاس ڈاٹ پی کے جلد ہماری مینجمنٹ کے تحت نئی ڈویلپمنٹ ہوگی ۔