لاہور(جنرل رپورٹر)بلوچستان اور آزاد کشمیر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ آج بروز اتوار ہوں گے ۔ دونوں انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام ہوں گے ۔