کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔اسمبلی اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 3بجے ڈپٹی اسپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت ہوگا جس میں سرکاری کارروائی نمٹائی جائے گی ۔ بلوچستان اسمبلی