پینسلوانیا(ویب ڈیسک)یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے اگر آپ اپنے بچوں کو دماغی طور پر قوی بنانا چاہتے ہیں تو انہیں سبزیوں کی طرف راغب کیجئے بالخصوص ہرے پتوں والی سبزیوں کو نظرانداز نہ کیا جائے ۔انہیں سبزیاں کھلائی جائیں۔