لاہور(کر ائم رپورٹر)تھانہ صدر مریدکے پولیس بچی سے زبردستی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔۔تفصیلات کے مطابق ملزم افتخار نے عبدالستار کی آٹھ سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی ، پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا ہے مگر اب تک ملزم گرفتار نہ ہوسکا ہے ۔