نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) بڑودہ کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے ) نے ریاست کی خواتین ٹیم کے کوچ اتل بیڈاڈے کے خلاف جنسی استحصال سمیت دیگر الزامات پر انہیں غیر معینہ وقت کے لئے معطل کر دیا ۔ بی سی اے کی جانب سے اگرچہ 53 سالہ بیڈاڈے کے خلاف عائد الزامات کو واضح طور پر نہیں بتایا گیا ہے ۔