نیویارک( ندیم منظور سلہری) بھارت کے معروف صحافی بی کنچی بوٹلا نیویارک کے علاقہ لانگ آئی لینڈ میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گے ۔ کنچی بوٹلا کئی سالوں سے یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا کے اقوام متحدہ میں بیوروچیف تھے ۔