نئی دہلی ( نیٹ نیوز) بھارتی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اس وقت انتہائی دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب وزیر دفاع راج ناتھ سنگ کی تقریر کے دوران ان کے سر پر چاند تارہ نمودار ہو گیا، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ان کے سر پر پڑنے والے روشنی سے ہو بہو چاند ستارے جیسا عکس نظر آنے لگا۔ بھارتی میڈیا بھی وزیر دفاع کی تقریر براہ راست دکھا رہا تھا جس میں وہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کے ساتھ ہونے والی سرحدی کشیدگی پر پالیسی بیان دے رہے تھے ، بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے ہندو انتہا پسند وزیر دفاع کے سر پر چاند ستارہ بننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے ۔
بھارتی وزیر دفاع کے سر پر چاند ستارہ
جمعه 18 ستمبر 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 18 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں