ابوظہبی (اے پی پی) ابو ظہبی میں دنیا کے سب سے بڑے ورچوئل بیٹری پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مشرق وسطی کے خطے کے پہلے گرڈ سکیل بیٹری ڈولپمنٹ اور دنیا کے سب سے بڑے ورچوئل بیٹری پلانٹ کر دیا ہے جس کی صلاحیت 108 میگا واٹس ہے جو امارات کے دس شہروں کو بجلی کی سپلائی کرے گا۔ورچوئل بیٹری پلانٹ ہنگامی صورتحال کی صورت چھے گھنٹے کے لئے اضافی بجلی کا انتظام یقینی بنائے گا ۔