لاہور (کامرس رپورٹر ) ہاتھوں سے بنے ہوئے پاکستانی قالینوں کی بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی جس کا اہتمام پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز نے ٹڈاپ کے تعاون سے کیاہے تین روزہ نمائش کا افتتاح پاکستان کارپٹ مینوفیکچر ر ز کے چیئرمین اسلم طاہر اور سابق چیئرمین لطیف ملک نے کیا۔