نیروبی( ویب ڈیسک) چند روز پہلے کینیا کی ایک رہائشی خاتون نے اپنے دھوکے باز شوہر کو اسی کی گرل فرینڈ کے ہاتھوں صرف 17 امریکی ڈالر جتنی معمولی رقم کے عوض فروخت کردیا جو پاکستانی روپوں میں صرف 2600 روپے بنتی ہے ۔ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق کینیا کی رہائشی خاتون ایڈنا مکوانا نے ایک روز اپنے شوہر کو اس کی گرل فرینڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیاتھا۔