لاہور(پ ر )پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما شاہ رخ جما ل بٹ نے کہا ہے کہ مو لانا کی سیا ست اب کسی صور ت نہیں چمک سکتی۔ حکومت کیخلا ف ساز ش کرنے والو ں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ عالمی دنیا میں پاکستان کی عز ت بڑھ گئی ہے ۔ عمران خان اپنی فیملی کے بینک بیلنس مضبو ط کر نے کی بجائے ملک کو مضبو ط کررہے ہیں عمران خان قومی کے بعد عالمی لیڈر بن چکے ہیں عا لمی دنیا کی عمران خان کو عز ت دینے پر اپوز یشن بو کھلاہٹ کا شکارہو چکی ہے ۔اپوز یشن '' ملک'' نہیں حکومت کیخلا ف اپوز یشن کا کردار ادا کرے ۔