لاس اینجلس (شوبزڈیسک) خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’کرال‘‘ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو شدید طوفان کے دوران گھر میں پھنس جاتی ہے جہاں اسے جان بچانا مشکل ہوجاتا ہے ۔فلم کی کاسٹ میں کایا اسکولڈیلاریو،بیری ریپر،اینسن بون،جوز پالما اور روس اینڈرسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 12جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’کرال‘‘کانیا ٹریلر جاری
بدھ 19 جون 2019ء
لاس اینجلس (شوبزڈیسک) خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’کرال‘‘ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو شدید طوفان کے دوران گھر میں پھنس جاتی ہے جہاں اسے جان بچانا مشکل ہوجاتا ہے ۔فلم کی کاسٹ میں کایا اسکولڈیلاریو،بیری ریپر،اینسن بون،جوز پالما اور روس اینڈرسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 12جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 19 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں