لاہور( پ ر )پی ٹی آئی کے رہنما رانا عار ف نے کہا ہے کہ تاجر برادری سیاسی لو گو ں کے ہا تھ کھلو نا مت بنے ۔ مخصو ص طبقہ چھو ٹے تاجرو ں کو اپنے سا تھ ملا کر اپنے مذ موم مقا صد کی تکمیل چاہتا ہے ۔ٹیکس نہ دینے والے اور ٹیکس نہ دینے کی ترغیب دینے والے ملک د شمنی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ حکومت جب کاروباری طبقے کو سہو لیا ت دے رہی ہے تو پھر تاجر ٹیکس کے دائرے کار میں آ نے کیلئے کیو ں تیار نہیں ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ کارو باری طبقہ ٹیکس نہیں دے گا تو ملک کیسے چلے گا با شعور تا جر ملک د شمنی کا مظاہرہ کر نے کی بجائے حکومت کا سا تھ دیں۔