بینکاک(آن لائن) تھائی لینڈ کے لائم چبانگ بندرگاہ پر ایک جہاز پر رکھے کارٹن میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے کم از کم 25 افراد زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جہاز پر رکھے ڈبوں میں دھماکہ ہوا جس سے کم از کم 25 مزدور زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیامقامی لوگوں کو وہاں نکال دیا گیا ۔