لاہور(سٹا ف رپو رٹر) رائیونڈ میں منعقدہ عالمی تبلیغی اجتماع کے مرکزی امیر مولانا نذر الرحمن نے اجتماع کے دیگر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کے شرکا کو سلنڈر کے ساتھ ٹرینوں میں سفر کرنے سے روک دیا ، مرکزی امیر عالمی تبلیغی اجتماع نے شرکا کو مراسلے ارسال کر دئیے ۔