فیصل آباد(جنرل رپورٹر) الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند 313امیدواروں نے تحریک انصاف ویسٹ ریجن کو درخواستیں جمع کرادی ہیں جبکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ کو 4 مئی سے بڑھا کر 13 مئی کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق نصف درجن سے زائد ایسے ممبران ہیں جنہوں نے بیک وقت قومی و صوبائی اسمبلی پر ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔
تحریک انصاف کا ٹکٹ 313امیدواروں کی درخواستیں جمع ،تاریخ میں13مئی تک توسیع
هفته 05 مئی 2018ء
فیصل آباد(جنرل رپورٹر) الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند 313امیدواروں نے تحریک انصاف ویسٹ ریجن کو درخواستیں جمع کرادی ہیں جبکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ کو 4 مئی سے بڑھا کر 13 مئی کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق نصف درجن سے زائد ایسے ممبران ہیں جنہوں نے بیک وقت قومی و صوبائی اسمبلی پر ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 05 مئی 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں