کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سول ہسپتال اور محکمہ صحت کورونا وائرس آپریشن سیل کے ترجمان و چیف فارماسسٹ ڈاکٹر وسیم بیگ کو کورونا وائرس سے جاں بحق قرار دیکر ٹویٹر اور فیس بک پر تعزیتی بیان جاری کردیا جس سے ہر طرف تشویش کی لہر دوڑ گئی البتہ ڈاکٹر وسیم بیگ سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ الحمداللہ میں صحت مند اور زندہ ہوں جبکہ بعد میں حکومت بلوچستان کے ترجمان نے ایک اور بیان دیا جس میں انہوں نے ڈاکٹر زبیر احمد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت