لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے کہا ہے کہ محکمانہ ترقی افسر کی ذمہ داریوں میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تین افسران را ناسعید الرحمان،مظہر فاروق سدھانہ اور محمد نعیم ٹوانہ کو بیجز لگانے کے بعد انہیں ہدایات دیتے ہوئے کیا۔