واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدررجب طیب اردوان کی امریکی ہم منصب سے وائٹ ہاوَس میں ملاقات۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ رجب طیب اردوان میرے اچھے دوست ہیں۔شام میں جنگ بندی معاہدے پرسب فریق عمل پیراہیں۔صدراردوان سے روسی میزائل کے معاملے پرگفتگوہوگی۔صدراردوان کے ساتھ ایف35طیاروں کی فروخت پربات ہوگی۔